Metro


Read more On Metro

ہر جگہ مریم نواز کے ساتھ رہنے والی یہ لڑکی کون نکلی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ؟

نواز شریف کے نااہل ہونے کی وجہ سے حلقہ این اے 120 کی خالی سیٹ پر ان کی اہلیہ کلثوم نواز الیکشن لڑ رہی ہے ۔ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے حلقہ این اے 120میں اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ انتخابی مہم کے آغاز کے موقع پر انہوں نے گزشتہ روز داتا دربار پر حاضری بھی دی۔ مریم نواز کے ساتھ ان دنوں موجود ایک لڑکی ان دنوں سوشل میڈیا پر توجہ کر مرکز بنتی جا رہی ہے اور سبھی ان سے متعلق جاننا چاہتے ہیں کہ مریم نواز کے ساتھ ان دنوں ہرجگہ موجود رہنے والی یہ لڑکی کون ہے؟اس لڑکی سے متعلق راز سے پردہ اٹھاتے اب خبر یہ ہے کہ مریم نواز کےساتھ ہر جگہ موجود یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ ان کی چھوٹی صاحبزادی ماہِ نور صفدر ہیں جو اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی نانی کی انتخابی مہم کے دوران قدم سے قدم ملا کر چل رہی ہیں۔ الیکشن مہم کے دوران دیکھا گیا کہ وہ ہر جگہ اپنی والدہ مریم نوا زکیساتھ دیکھائی دے رہی ہیں

No comments:

Post a Comment